منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان دینے کے بعد پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف بُری طرح پھنس گئے، اب ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 14  مئی‬‮  2018 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ایک انٹرویو میں ممبئی حملوں سے متعلق بیان دیا تو اس بیان پر بھارت میں پاکستان مخالف مہم شروع ہو گئی، اب بھارتی میڈیا میں یہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف کو ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کا اعتراف کرنے پر جیل بھیجا جا سکتا ہے۔ انڈیا ٹائمز میں اس خبر کی

ہیڈ لائن ایسی دی گئی ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان کو ممبئی حملوں میں اپنے ملک کے ملوث ہونے کا اعتراف کرنے پر جیل ہو سکتی ہے۔ انڈیا ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے اعترافی بیان پر پاکستان کی اعلیٰ عسکر ی اورسول قیادت کے درمیان ایک میٹنگ متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…