اتوار‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

یورپ میں موسم گرما کے دوران ریکارڈ توڑ گرمی سے50ہزار افراد ہلاک

datetime 23  اکتوبر‬‮  2026 |

برسلز(این این آئی)یورپ میں رواں موسم گرما کے دوران ریکارڈ توڑ گرمی کے باعث 50 ہزار 391افراد ہلاک ہوئے۔

اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق محققین نے جون، جولائی اور اگست کے دوران بار بار آنے والی گرمی کی شدید لہروں کے تناظر میں یورپ کے 854 شہروں میں مختلف عمر کے افراد کی گرمی سے ہونے والی اموات کا کا تخمینہ لگایا۔تحقیق میں بتایا گیا کہ زیادہ درجہ حرارت کے باعث 50,391 افراد ہلاک ہوئے جن میں سے 32,619 اموات کوئلے، تیل اور گیس جلانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اضافی گرمی کے باعث ہوئیں۔محققین کے مطابق یہ تعداد 2022 کے مقابلے میں 71 فیصد زیادہ ہے جب گرمی کے باعث 29,480 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

انہی محققین نے رواں ماہ کے آغاز میں یورپ کے ان شہروں میں ہر سال موسم گرما کے دوران گرمی سے ہونے والی اموات کا جائزہ لینے پر مبنی ایک تحقیق بھی پیش کی تھی۔تحقیق کے مصنفین نے کہا کہ رواں موسم گرما میں اموات کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ ان اعداد و شمار میں مئی کے دوران آنے والی مہلک گرمی کی لہر سے ہونے والی اموات شامل نہیں ، مزید یہ کہ تحقیق صرف ان 854 شہروں تک محدود ہے جہاں یورپ کی تقریبا 40 فیصد آبادی رہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…