بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا میں پھر طیارہ حادثہ، 2 افراد ہلاک

datetime 20  فروری‬‮  2025 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کی ریاست ایریزونا میں ایئر پورٹ پر فضا میں 2 چھوٹے طیارے ٹکرا گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے، دونوں چھوٹے طیارے ایک انجن پر مشتمل تھے۔

دونوں جہازوں میں دو دو افراد سوار تھے، زخمیوں کی حالت کے بارے میں اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت فوری طور پر سامنے نہیں آئی ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…