پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فضائیہ کے ایئر شو میں 5 افراد ہلاک؛ 100 کی حالت غیر

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)چنئی میں بھارتی فضائیہ کے ایونٹ میں ہیٹ سٹروک سے 5 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ سینکڑوں ہسپتال میں موجود ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں گزشتہ دس سال سے مودی سرکار اقتدار میں ہے جس کا واحد مقصد بھارت میں ہندوتوا نظریہ کو فروغ دینا ہے، بھارت میں جہاں دوسرے متعدد مسائل ہیں ، وہیں انتظامی امور کو مثر طور پر سرانجام دینے کے لئے بنیادی وسائل کا انحطاط ہے ۔

حال ہی میں ایک رپورٹ کے مطابق چنئی میں انڈین ایئر فورس کے ایئر شو کے دوران پانچ تماشائی ہلاک اور 200 سے زائد لوگ ہسپتال داخل ہوگئے، انڈین ایئر فورس کایہ ایونٹ مرینا بیچ پر IAF کی 92ویں سالگرہ منانے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…