منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

نریندرا مودی کا ٹوئٹراکائونٹ ہیک کرلیاگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020 |

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکائونٹ ہیک کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق ٹوئٹر کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ ہیک ہونے والے اکائونٹ پر 25 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور یہ ان کا ذاتی اکائونٹ ہے۔ٹوئٹر کے ترجمان نے کہا کہ ہم اس متعلق تحقیقات کررہے ہیں اور اکائونٹ کومحفوظ بنانے کے لیے اقدامات

بھی اٹھا رہے ہیں تاہم بھارتی وزیراعظم کے اکائونٹ ہیک ہونے اورکچھ عرصے قبل اہم شخصیات کے اکائونٹس ہیک ہونے کے درمیان کوئی تعلق نظر نہیں آیا۔ہیکرنے مودی کے اکائونٹ کو ہیک کرکے کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کے ذریعے وزیراعظم کے قومی ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کو کہا تاہم بعد میں یہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…