جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس نے دنیا میں تباہی مچادی ، امریکا میں دس ہزار ہلاکتیں

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی)کورونا وائرس دنیا بھر میں 73 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا، کل مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 30 ہزار سے اوپر چلی گئی۔غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق امریکا میں900 سے زائد اموات ہونے کے بعد کل اموات 10 ہزار سے بڑھ گئیں، صرف نیویارک میں متاثرہ افراد کی تعداد

ایک لاکھ 30 ہزار سے اوپر ہوگئی۔فرانس میں مزید 833، اٹلی میں 636، اسپین میں 528 اور برطانیہ میں 439 مزید اموات ہو چکی ہیں جبکہ ترکی میں 24 گھنٹوں میں مزید 75 افراد کا انتقال ہو گیا جس کے بعد تعداد 649 ہوگئی۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 77 ہزار سے بڑھ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…