بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ صحت پنجاب کا جعلی ادویات سے متعلق دوبارہ الرٹ جاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)محکمہ صحت پنجاب نے جعلی اور مضر صحت ادویات کے خلاف ایک بار پھر الرٹ جاری کرتے ہوئے

انجکشن کیراپامن اور لبرکس گولی کے مخصوص بیچز کو مضر صحت قرار دے دیا ہے۔الرٹ کے مطابق متعلقہ حکام کو مارکیٹ میں فوری سروے کرنے اور انجکشن کیراپامن اور لبرکس گولی کے مخصوص بیچز کو فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔محکمہ صحت نے واضح کیا ہے کہ مذکورہ ادویات برآمد ہونے کی صورت میں ڈرگ ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

حکام کے مطابق یہ ادویات بلڈ پریشر کم کرنے، دل کی دھڑکن برقرار رکھنے، خون کی روانی بہتر بنانے اور ذہنی تنا میں کمی کے لیے استعمال کی جاتی ہیں، اس لیے ان کے مخصوص بیچز کے استعمال سے گریز کیا جائے۔محکمہ صحت نے ڈرگ انسپکٹرز کو ہدایت کی ہے کہ فوری کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت ادویات کی فروخت روکنے کو یقینی بنایا جائے۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…