اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ہنگو کے علاقے شیریں درہ میں جھڑپ ، 20 شدت پسند ہلاک،6 سکیورٹی اہلکار شہید

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

ہنگو۔۔۔۔ ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 20 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ 6 سکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا ، سکیورٹی فورسز نے معمول کے مطابق دہشت گردوں کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی جس کے جواب میں دہشت گردوں کی جانب سے بھرپور فائرنگ کا مظاہرہ کیا گیا ، کچھ دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…