اسلام آباد۔۔۔۔سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۱۵۳ میں ضمنی انتخاب دس روز کیلئے روک دیا۔ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف مسلم لیگ ن کے رکن دیوان عاشق بخاری کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی گئی۔الیکشن ٹریبونل نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر این اے ۱۵۳ ملتان سے منتخب رکن قومی اسمبلی دیوان عاشق بخاری کو نااہل قرار دیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کے حکم پر حلقے میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کیا تھا۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے دیوان عاشق بخاری کی اپیل کی ابتدائی سماعت کی۔ عدالت نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے حلقے میں ضمنی انتخاب دس روز کیلئے روک دیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا۔
سپریم کورٹ نے این اے۱۵۳ میں ضمنی انتخاب دس روز کیلئے روک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































