پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 277 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں ڈالر آج 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 33 پیسے کم ہوکر 278 روپے 75 پیسے ہے۔دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت کا فرق ایک روپے 6 پیسے رہ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…