جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئل سیکٹر کیلئے بڑی خبر، دو بڑی کمپنیوں میں معاہدہ

datetime 7  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد( این این آئی)آئل سیکٹر سے منسلک دو بڑی انٹرنیشنل آئل کمپنیوں کے درمیان اہم معاہدہ ہوگیا ۔ٹوٹل انرجی نے پاک عرب ریفائنری میں اپنا پچاس فیصد حصہ گنورگروپ کوفروخت کردیا۔

پارکو کے پاکستان میں آٹھ سو سروس اسٹیشنزفعال ہیں، لبریکنٹ اورفیول لاجسٹک کا بھی وسیع بزنس ہے۔ اعلامیے کیمطابق پاک عرب ریفائنری کمپنی کے تمام فیول اسٹیشنز کو ٹوٹل کینام سے پانچ سال تک جاری رکھا جائے گا۔ معاہدہ یو ایس سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اور فرانسیسی سکیورٹیز قوانین کے تحت ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…