جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ

datetime 1  جولائی  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے 11 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال سرمایہ کاری میں اضافے سے غیر ملکی سرمایہ کاری 4 ارب 76 کروڑ ڈالر رہی، غیر ملکی نجی سرمایہ کاری

9.4 فیصد اضافے سے 2.31 ارب ڈالر ہوئی جبکہ براہ راست سرمایہ کاری 1.3 فیصد کمی سے2.47 ارب ڈالر رہی۔مرکزی بینک کے مطابق ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 16.19کروڑڈالر کا انخلا ہوا اور سرکاری شعبے میں 2 ارب 45 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…