اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان 2 مما لک میں سے ایک ہے جو کہ جنو بی کو ریا سے سالانہ د س لاکھ امداد اور تکنیکی امداد حاصل کر رہا ہے انٹر نیشنل کو ر پو ریشن کے ڈائر یکٹر جنرل نے کہا کہ ہم چین جاپا ن اور امریکہ کی طرح امیر ملک نہیں ہیں مگر لو گو ں کی بہبود اور معا شی صو رتحال کی بہتری کے لیے کا م کر نا چاہیے ہیں ایک سوال کے جواب میں ڈی جی نے کہا کہ کو ریا نے پاکستان کو 2010 سے اب تک 22 ملین ڈالر کی فنڈنگ فراہم کی ہے جس کا مقصد پا کستان میں معا شر تی تر قی ، صحت ، پانی ، تعلیم ، ٹیکنا لو جی ، ٹیکسٹا ئیل اور دیہی ترقی پر تو جہ دیتا ہے ۔