اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

احسن اکثر مجھ میں اور اپنی اہلیہ منال میں فرق نہیں کر پاتا، اداکارہ ایمن خان کا دلچسپ انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز کی معروف جڑواں بہنوں کی جوڑی ایمن خان اور منال خان دونوں کے شوہر اپنی اہلیہ کی شکلیں ایک جیسی ہونے کے باعث اکثر انہیں پہچاننے میں غلطی کردیتے ہیں۔اس بات کا انکشاف ایمن خان نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس کے

پروگرام ’دی مرزا ملک شو‘میں کیا۔میزبان ثانیہ مرزا نے منیب بٹ سے سوال کیا کہ یہ انتہائی سنجیدہ سوال ہے کہ آپ ایمن اور منال دونوں میں کتنی بار کنفیوژ ہوجاتے ہیں؟۔جواب میں ایمن نے کہا کہ یہ بہت بار ہوچکے ہیں، شروع شروع میں بہت ہوتے تھے اور اب بھی اکثر ہی ہم دونوں میں فرق نہیں کر پاتے لیکن منال کے شوہر زیادہ کنفیوژ ہوجاتے ہیں کیونکہ وہ ابھی فیملی میں نئے ہیں، اس لئے انہیں پتا نہیں چلتا۔ منیب بٹ نے جواب میں کہا کہ میں بالکل کنفیوژ نہیں ہوتا، مجھے پتا ہوتا ہے کہ میری بیوی کون سی ہے، شروع شروع میں کافی ہوجاتا تھا۔ایمن خان نے کہا کہ ہم دونوں کی آوازیں بھی بہت ملتی ہیں، اکثر ہم ایک دوسرے کی جگہ فون پر بات کرلیتے ہیں، یہاں تک کہ میں اور منال دونوں فیس آئی ڈی سے ایک دوسرے کا آئی فون بھی ان لاک کردیتے ہیں۔

 



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…