پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ٹوئٹرکی ایلون مسک کیخلاف قانونی جنگ کاآغاز

datetime 13  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) خریداری کے معاہدے سے دستبرداری پر ٹوئٹرنے ایلون مسک کے خلاف قانونی جنگ کا آغاز کردیا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے ارب پتی ایلون مسک کی جانب سے 44 ارب ڈالر کے عوض خریداری کے سودے سے

پیچھے ہٹ جانے کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ٹوئٹر کی جانب سے امریکا میں ڈیلاویئرکی مقامی عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ

ایلون مسک کو طے شدہ معاہدے کے مطابق فی شیئر 54 اشاریہ 20 ڈالر کی رقم کے عوض سودا مکمل کرنے کا حکم دیا جائے۔

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے رواں برس اپریل میں ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے تاہم بعد

میں وہ یہ کہہ کر معاہدے سے دستبردار ہو گئے تھے کہ ٹوئٹر جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…