پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عید قربان کے پہلے روز جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 13  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )عید قربان کے دنوں میں جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں پہلے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔

رواں سال عیدقرباں پر کھالوں کے ریٹ گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئے، گائے کی کھال کا ریٹ گزشتہ برس کے مقابلے میں 60 فیصد بڑھ گیا۔

پاکستان ٹینرزایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں بکرے کی کھال بھی 20 فیصد مہنگی ہوگئی ہے

۔ٹینرزایسوسی ایشن کے مطابق گائے کی کھال 2 ہزار جبکہ بکرے کی 300 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔حکام کے مطابق رواں سال کھالوں کے

کاروبار میں 5 ارب روپے کا لین دین متوقع ہے جبکہ 325 ارب روپے کے کاروبار کا تخمینہ ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ سال قربانی کے جانوروں کی

کھالوں کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی تھی جس سے 40 سے 50 ہزار کے بکرے کی کھال 100 سے ڈیڑھ سو روپے میں فروخت ہو رہی تھی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…