کراچی (این این آئی) اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ یہ بات بالکل سچ ہے کہ اصل میں گھر وہ ہوتا ہے جہاں ماں موجود ہو۔مہوش حیات نے انسٹاگرام پر فیملی کے ساتھ ساتھ اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں اداکارہ کو اپنی والدہ، بڑی بہن اور بھائی کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔اْنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ‘فیملی کے ساتھ عید منانے کیلئے گھر واپس آنا بہت اچھا ہے ،یہ بات بالکل سچ ہے کہ اصل میں گھر وہ ہوتا ہے جہاں ماں موجود ہو، ماشا اللہ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تلوم اور تلوم سے آگے
-
نوجوان کے اکاؤنٹ میں اچانک 21 ارب ڈالر آ گئے!
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
ہنگری کا بڑا فیصلہ، 3 ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی،بلیک میل شادی شدہ خاتون سے جنسی زیادتی، رقم بٹورنے والا شخص گرفتار
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
تنخواہوں میں 10تا15فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
خصوصی سولر اسکیم ! حکومت نے فلیٹوں میں رہنے والوں کی بڑی مشکل آسان کردی
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
گلگت بلتستان انتخابات، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں
-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم بیان آگیا



















































