جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اسٹیل کی بحالی کے معاملے پر 2 وفاقی وزراءنے سرجوڑ لئے

datetime 15  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسٹیل کی بحالی کے معاملے پر 2 وفاقی وزراء سرجوڑ لئے۔وزیر نجکاری محمد میاں سومرو اور وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں دونوں وفاقی وزراء کو پاکستان اسٹیل کی بحالی سے متعلق بریفننگ دی گئی۔اجلاس میں سیکریٹری نجکاری، سیکریٹری انڈسٹریز، ایڈیشنل سیکریٹری انڈسٹریز و دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر

پاکستان اسٹیل کے دیگر مسائل پر بھی بات چیت کی گئی اور طے پایا کہ اسٹیل ملزکی بحالی میں حائل تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا کہ اسٹیل ملزکی بحالی وزیراعظم عمران خان کے وژن کیمطابق شفاف طریقے سے ہوگی۔انہوں نے کہا کہ قومی ادارے کو مکمل پیداواری صلاحیت کے ساتھ فعال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…