پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

سی پیک کے پہلے صنعتی زون میں چین نے سرمایہ کاری شروع کردی ، روزگار کے مواقع میں اضافہ

datetime 3  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے صنعتی زون میں چین نے سرمایہ کاری شروع کردی ہے۔ ایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان میں روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سی پیک کے پہلے صنعتی زون میں چین نے سرمایہ کاری شروع کردی ہے، کے فورکا منصوبہ

دو تین سال سے رکا ہوا تھا، کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کے حوالے سے 30 سال سے باتیں سنتے آرہے تھے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کے لیے کام جاری ہے، گرین لائن منصوبے پر بھی تیزی سے پیشرفت جاری ہے۔اسد عمر نے کہا کہ ماضی میں بجلی کے کارخانے درآمدی تیل پر لگائے گئے، سی پیک کے مغربی روٹ پر موجودہ حکومت نے بہت کام کیا ہے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…