منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

سنٹرل جیل کرپشن کا گڑھ، قیدیوں سے ماہانہ لاکھوں وصول کئے جانے کا انکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2021 |

فیصل آباد(آن لائن)سنٹرل جیل کرپشن کا گڑھ ‘ قیدیوں سے سہولیات کی فراہمی کے عوض ماہانہ لاکھوں وصول کئے جانے کا انکشاف ‘ شہری نے حکام کو لکھے خط میں سنٹرل جیل میں جاری میگا کرپشن بے نقاب کردی ‘ تفصیل کے مطابق کہکشاں کالونی جڑانوالہ روڈ کے رہائشی خضر حیات نے وزیراعظم ‘

آئی جی جیل خانہ جات اور حساس اداروں کے نام لکھے خطے میں بتایا ہے کہ فیصل آباد سنٹرل جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فضل الٰہی لاڑا نے جیل میں قیدیوں کی بارکیں تبدیل کرنے فیکٹری اور لنگر ڈیوٹی سے چھوٹ اور رہا ہونیوالے قیدیوں کے ریکارڈ میں خود ہی ردوبدل کے بعد درستگی کے عوض مبینہ طور پر دس ‘ دس ہزار وصول جبکہ سزا یافتہ فیصل آباد: ( )پاکستان مسلم لیگ سٹی آفس جھنگ بازار چوک گھنٹہ گھر میں پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء کامل علی آغا کو بلا مقابلہ سینٹر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرنے کے لئے تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں سابقہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ فیصل آباد مہر شوکت کو حاجی محمود عالم جٹ، چوہدری نبی احمد اور کارکنان مبارک باد دیتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنا ئے اور مٹھائی تقسیم کی۔جبکہ راجہ عبداللہ خاں، جاوید انجم ڈھلوں، سٹی صدر خواتین ونگ بشری بخاری،نسیم اختر، رضیہ سلطانہ ودیگر کارکن موجود تھے۔قیدیوں کو یونیفارم کی بجائے پرائیویٹ کپڑے پہننے کی فی قیدی پانچ ہزار ماہانہ فیس مقرر کررکھی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…