منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر کارکنوں کاریڈ انڈینز ڈانس،بونٹ پر مزید کیا کام کیا گیا؟ ن لیگ کی نائب صدرکا حیرت انگیز ردعمل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) کراچی میں لیگی کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر کیک کاٹا گیا، کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے۔اتوار کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

(پی ڈی ایم) کے جلسے میں شر کت کیلئے کراچی پہنچ گئیں۔مریم نواز کے استقبال کے لیے کارکنوں کی بڑی تعداد ائیرپورٹ کے باہر موجود تھی۔ کارکنوں نے لیگی نائب صدر کا پر تپاک استقبال کیا اور جگہ جگہ ان کی گاڑی پر گل پاشی کی۔کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر کیک بھی کاٹا گیا جب کہ کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے۔لیگی نائب صدر کی گاڑی کے بونٹ پر ’ریڈ انڈینز‘ کا روپ دھارے کارکن ڈانس کرتے رہے جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ مریم نواز نے ڈانس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’ریڈ انڈین‘ بھی کراؤڈ میں موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…