جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان عید کے پہلے روز کہاں ہیں؟ انسٹا گرام پر خود پیغا م پوسٹ کیا،قوم کو خوشخبر ی سنا دی

datetime 1  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اس بار نتھیا گلی میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ عید منارہے ہیں۔دریں اثنا وزیراعظم عمران خان ٹویٹر کے بعد فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی متحرک

ہوگئے، انسٹاگرام اکاؤنٹ پر قوم کو عید مبارک کا پیغام خود پوسٹ کیا،اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہ مایوسی کے بادل چھٹتے دیکھ رہے ہیں۔میں دیکھ رہا ہوں کہ ہماری قوم کے لیے اچھا وقت آرہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…