ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کو کتنی چھٹیاں دی جائینگی؟ وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 23  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کاعید الاضحی پر 3 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ ، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے عید پر 3 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ چھٹیاں جمعہ 31 جولائی،

ہفتہ یکم اگست اور اتوار 2 اگست کی ہوں گی ،گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی تھی کہ عید کے مخصوص دنوں کےعلاوہ کوئی اضافی چھٹی نہ دی جائے اور انہوں نے عوام سے اپیل کی تھی کہ عید سادگی سے منائی جائے۔ یاد رہے کہ ملک بھر میں عید الاضحی یکم اگست بروز ہفتہ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…