ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلی کی قیمتوںمیں ہوشربا اضافہ،فی یونٹ ڈیڑھ روپے سے بھی مہنگا پاکستانیوں پر 13 ارب 80کروڑ کا اضافی بوجھ پڑیگا ،منظوری دیدی گئی

datetime 23  جولائی  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن )نیپرا نے دسمبر کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ہوئی۔چیئرمین نیپرا نے استفسار کیا کہ دسمبر میں بجلی پیداوار میں فرنس آئل کا زیادہ کیوں استعمال کیا گیا، دسمبر میں 4 ارب 90کروڑ کا فرنس آئل استعمال کیا گیا۔حکام نیشنل پاور کنٹرول سینٹر نے بتایا کہ

ہمارے پاس دسمبر میں گیس کی قلت تھی۔چیئرمین نیپرا نے کہا کہ صارفین کی بجلی کے بل دے دے کر چیخیں نکل گئی ہیں اور یہ ایک ماہ میں پانچ ارب کا فرنس آئل استعمال کر رہے ہیں۔بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے دسمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے فی یونٹ اضافہ مانگا گیا۔نیپرا نے  ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دیدی۔نیپرا کے مطابق دسمبر میں صارفین پر 13 ارب 80کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…