ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ وزیراعظم کا ملک بھر میں کورونا کے کیسزکم ہونے پر اطمینان کا اظہار‘‘ عمران خان نے عید الاضحیٰ پر کورونا کے حوالے سےہدایت جاری کر دی

datetime 21  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کیکیسز کم ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔منگل کو وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ اراکین کو ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے

ملک میں کورونا کے کیسز کم ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کامیاب رہی ہے لیکن ابھی مزید احتیاط کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عید الاضحیٰ پر کورونا کے حوالے سے ضابطہ کار (ایس او پیز) کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…