ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

یوم الحاق پاکستان وزیر اعظم عمران خان نے کشمیریوں کے نام ایسا زبردست پیغام جاری کردیا کہ تحریک آزادی کشمیر میں نئی جان پڑ گئی

datetime 19  جولائی  2020 |

اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم ایک بار پھر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ساتھ دینے کے عزم کی تجدید کرتے ہیں ،کشمیریوں کو ایک دن ضرور انصاف ملے گا۔اتوار کے روز وزیراعظم عمران خان نے یوم الحاق پاکستان کے موقع پراس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ہم پاکستانی کشمیریوں کو ان کا حق دلانے کیلئے لڑتے رہیں گے۔ آج کے دن کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی

قرارداد منظورکی تھی اور اس کی یاد میں آج ہم یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ کشمیریوں کا حق خود ارادیت یواین سکیورٹی کونسل نے تسلیم کر رکھا ہے اور آج ہم ایک بار پھرکشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ساتھ دینے کے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی کشمیریوں کی بھارتی حکومت کے مظالم کے خلاف جدجہد میں ساتھ دیتے رہیں گے۔ کشمیریوں کو ایک دن ضرور انصاف ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…