منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

کورونا سے نمٹنے کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو تعاون کی پیشکش کر دی

datetime 16  جولائی  2020 |

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے اٹلی کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی علاقائی سیکیورٹی اورباہمی تعاون کے امورپربات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق

آرمی چیف نے اٹلی کے سفیرکوکوروناوباء سے نمٹنے کیلئے ہرممکن تعاون کی پیشکش کی۔ اٹلی کے سفیرنے خطے میں امن استحکام کیلئے پاکستان کے کردارکی تعریف کی۔اٹلی کے سفیرنے پاکستان کے میڈیکل اعانت کوبھی سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…