ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا وبا کی روک تھام غیر ملکی ایئر لائنز نے پاکستانی مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا

datetime 15  جولائی  2020 |

اسلام آباد ( آ ن لائن ) کورونا وباؤ کا پھیلاؤ روکنے کے حوالے سے غیر ملکی ایئر لائنز نے پاکستانی مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔قطر، اتحاد اور امارات ایئرلائنز نے پاکستانی مسافروں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان بیرون ممالک جانے مسافروں کے لئے کورونا وائرس سے متاثر

نہ ہونے کا سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔پاکستان سے بیرون ملک روانگی سے چار دن قبل ایئر لائنز کی منظور شدہ لیبارٹریز سے کورونا ٹیسٹ کروانا ہوں گے، ان غیر ملکی ایئر لائنز کے ذریعے سفر کرنے کے خواہش افراد لیبارٹریز کی فہرست متعلقہ ایئر لائن کے دفاتر، ان کی ویب سائٹ یا ٹریول ایجنٹس سے معلوم کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…