ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ،ایک بچہ شہید پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی ،بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا

datetime 1  جولائی  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید ہوگیا، پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ رات بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر

معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن کے لیپا سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے تلواری گاؤں کا ایک بچہ شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آرٹلری اور مارٹر بھی استعمال کیے ،بھارتی فوج نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے مؤثر جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…