ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کا عشائیہ ،اختر مینگل کے بعد ق لیگ نے بھی دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 28  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن)مسلم لیگ (ق) کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کے اتحادی ہیں اور رہیں گے ۔اتوار کے روز ق لیگ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کو وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت کی باضابطہ طور پر دعوت دی گئی تھی تاہم عشائیہ میں شرکت نہ کرنے کے بارے میں تحریک انصاف

کی قیادت کو آگاہ کر دیا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ ہمارا تحریک انصاف سے کوئی اختلافات نہیں ہے، ہم وفاقی اور پنجاب حکومت کے اتحادی تھے ،ہیں ،اور رہیں گے ہم حکومت کا ہر معاملے میں ساتھ دیں گے بجٹ منظوری کے تمام عمل میں حکومت کو ووٹ دے رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے بھی وزیر اعظم کے آج کے عشائیہ میں شرکت سے انکار کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…