منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بلاول اور شہبازشریف نے ملکر دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا دونوں رہنمائوں میں ٹیلیفونک رابطہ ،کیا طے پایا؟تفصیلات آگئیں

datetime 26  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ بلاول بھٹو کی جانب سے کئے گئے رابطے میں شہباز شریف اوران کے بڑے بھائی نواز شریف کی صحت بارے دریافت کیا گیا۔شہباز شریف نے

بلاول بھٹو سے ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت بارے آگاہی حاصل کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دونوں رہنماں نے ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔دونوں رہنمائوں نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کیا اور اس ضمن میں ابتدائی مشاورت بھی کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…