پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

بوزیرستان میں ملک دشمنوں کا ایک اور وار، کیپٹن اور سپاہی شہید، 2 اہلکار زخمی

datetime 21  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ ، کیپٹن اور سپاہی شہید ،2 اہلکار زخمی ،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گیروم کے قریب سکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن صبیح اورسپاہی نوید شہید ہوگئے جب کہ دو اہلکار زخمی بھی ہوئے۔،فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا جب کہ دہشت گردوں کی پناہ گاہ کا بھی خاتمہ کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…