اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب میں کرونانے تباہی مچا دی، ایک ہی دن 82 ریکارڈ اموات،ریکوری ریٹ نہ ہونے کے برابر

datetime 20  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب میں کرونا کی صورتحال تشویشناک رخ اختیار کرگئی ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث 82 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ 82 میں سے جاں بحق 41 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔اب تک پنجاب میں 1347 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ  لاہور میں 512 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔پنجاب میں کورونا کے کیسز کی تعداد 64216 ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز 10166 ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 2538 افراد میں کرونا مثبت ہونے کی تشخیص ہوئی۔دوسری جانب ریکوری ریٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کچھ روز سے اتنے مریض صحتیاب نہیں ہوتے جتنی ایک دن میں اموات ہوجاتی ہیں جو پنجاب حکومت کیلئے تشویشناک صورتحال ہے۔لاہور کے بعد راولپنڈی ایسا شہر ہے جہاں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور 5413 کیسز میں سے 259 افراد جان کی بازی ہارچکے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…