اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

سلمان شہبازکوانٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کافیصلہ

datetime 14  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کا سلمان شہبازکوانٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کافیصلہ ،نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سلمان شہبازکوانٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ

کیس میں اشتہاری اور مفرورہیں،سلمان شہبازکے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری ہوچکے،نیب سلمان شہبازکی واپسی کیلئے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے درخواست کرےگا۔نیب کاکہنا ہے کہ برطانیہ سے بھی سلمان شہبازکوڈی پورٹ کرنے کی درخواست کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…