پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،دنیا بھر میں چوتھا نمبرپرآگیا

datetime 12  جون‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس سے متعلق صورتحال بگڑتی جا رہی ہے اور اب بھارت سب سے زیادہ کورونا کیسز والے ملکوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں مزید11 ہزار نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اب کورونا وائرس کے مریضوں کی

تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 191 ہوگئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 105 ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق بھارت میں رواں ماہ کورونا کیسز میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 39 ہزار 680 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مصدقہ مریضوں کی تعداد7 لاکھ 70 ہزار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…