اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نیب نے دوبار ہ ٹیسٹ کس ہسپتال سے کرانے کا مشورہ دیدیا

datetime 12  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب لاہور نے شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں آغا خان یا شوکت خانم لیبارٹری سے ٹیسٹ دہرانے کا مشورہ دیدیا۔قومی اخباری کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا جس کے بعد

لیگی ارکان کی طرف سے نیب پر بے معنی یلغار کی جارہی تھی جس کے بعد نیب نے رد عمل دیا ہے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو آغا خان یا شوکت خانم لیبارٹری سے ٹیسٹ کرانا چاہیے،کورونا کیسز کی متعدد مثالیں موجود ہیں جہاں دو مختلف لیبارٹریوں کے نتائج مختلف آتے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…