ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازشریف بھی کرونا وائرس کا شکار

datetime 11  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف بھی کرونا وائرس کا شکار۔مسلم لیگ ن کے اعلیٰ عہدہدار کے مطابق شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ دو بار ہوا تھا۔ ان کا دوسری بار ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ شہبازشریف نے خود کو ماڈل ٹاؤن والی رہائش گاہ میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ن لیگ کے ذرائع کے مطابق شہبازشریف میں کرونا کی

علامات ظاہرنہیں ہوئیں اور طبیعت قدرے بہتر ہے۔عطا اللہ تارڑ اور مریم اورنگزیب نے شہبازشریف کے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے اور عوام سے انکی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ سمیت شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے اور یہ سب رہنماء قرنطینہ میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…