بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 67 اموات ریکارڈ 4131 نئے کیسز،سب سے متاثرہ صوبہ کونسا ہے ؟جانئے

datetime 3  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 80 ہزار 463 سے تجاوزکر گئی ہے ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 67 اموات ہوئی ہیں جبکہ ریکارڈ 4131 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں

میں 17 ہزار 310 ٹیسٹ کیے گئے،مجموعی طور پر 5 لاکھ 95 ہزار 344 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں،ملک بھر میں 28 ہزار 923 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 1688 ہو گئی۔ترجمان کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 31086، پنجاب میں 29489 ہو گئی ،کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 10897، جبکہ بلوچستان میں 4740 ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…