جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان،  بم دھماکہ میں 3شہری ہلاک، 4افراد زخمی ہوگئے

datetime 2  جون‬‮  2020 |

کابل( آن لائن ) افغانستان  بم دھماکہ میں 3شہری ہلاک 4افراد زخمی ہوگئے،افغانستان کے شمالی صوبہ سری پل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3شہری ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ مقامی سکیورٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان

کے مطابق شہر کے باہر شیرمہاکے علاقے میں سڑک کنارے دہشت گردوں کی جانب سے نصب کئے گئے بم دھماکے میں 3شہری ہلاک ہوئے اور 3خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔ تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…