پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ایٹم بم بنانے کا فیصلہ میرے ماموں کے گھر ہوا تھا‘‘ شیخ رشید کے بعد شاہ محمود بھی میدان میں،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی قوت بننے کا فیصلہ میرے ماموں کے گھر ہوا تھا ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دعویٰ ، آج ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ملتان میں میرے ماموں کے گھر ہوا تھا اور ڈاکٹر عبد القدیر خان سے اس بات کی تصدیق کی جا سکتی ہے ۔ واضح رہے کہ اس قبل شیخ رشید نے کہا تھا

کہ ملک میں ایٹمی دھماکے راجا ظفر الحق ،گوہر ایوب اور انہوں نے کروائے جبکہ اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف سمیت کابینہ کے تمام اراکین ان دھماکوں کے مخالف تھے۔جس پر سینئر لیگی رہنما راجہ ظفر الحق کا کہنا تھا کہ ایٹمی دھماکوں کاکریڈٹ نوازشریف کوجاتاہے، نوازشریف سےایٹمی دھماکوں کاکریڈٹ چھینانہیں جاسکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…