ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 31  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے6 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول 81 روپے58 پیسے سےکم ہو کر 74 روپے52 پیسےفی لیٹرہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق اعلامیے کے مطابق مٹی کےتیل کی قیمت میں 11 روپے88 پیسے جبکہلائٹ ڈیزل کی قیمت میں

9 روپے37 پیسےکمی کی گئی ہے۔مٹی کا تیل 47 روپے 44 سےکم ہو کر 35 روپے 56 پیسےفی لیٹر ہو گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 47 روپے 51 پیسےسےکم ہو کر 38 روپے 14 پیسےفی لیٹر ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسےاضافہ ہوا ہے۔ ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 80 روپے10 پیسےبڑھ کر 80روپے 15 پیسے ہو گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں پرعملدرآمد کا اطلاق آج رات 12 بجےسے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…