جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

ورلڈ اکنامک فورم کا اہم ترین ہنگامی اجلاس طلب، تاریخ میں پہلی دفعہ اجلاس کی سرپرستی پاکستانی وزیراعظم کو سونپ دی گئی، وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس سے خطاب کریں گے‎

datetime 19  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ورلڈ اکنامک فورم کا اہم ترین ہنگامی اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی سرپرستی کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کو پہلی مرتبہ سونپی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد سے ویڈیو لنک کے

ذریعے ورلڈ اکنامک فورم کی صدارت اور خطاب کریں گے۔ جبکہ زمبابوے کے وزیراعظم بھی ساتھ ہی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم سے کلیدی خطاب بھی کریں گے۔ دنیا بھر کے سربراہان مملکت، سربراہان حکومت اور عالمی رہنما اجلاس میں شریک ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…