بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ٹرینوں کا فیصلہ تو ہوگیا لیکن کیا بسیں چلیں گی؟ ٹرانسپورٹرز نےعین موقع پر حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب کی جانب سے بیرون شہر ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ملنے کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے بس گاڑیاں چلانے سے انکار کر دیا ۔ ٹرانسپورٹرز نے موقف اختیار کیاکہ حکومت کی جانب سے جاری ایس اوپیز پر عملدرآمد ممکن نہیں ، سوشل ڈسٹنس کے نام پر ایک سیٹ چھوڑ کر دوسری

سیٹ پر مسافر نہیں بٹھا سکتے۔ ٹرانسپورٹرز نے کہاکہ ایسے کرنے سے ہمارے اخراجات پورے نہیں ہوتے،پہلے ہی نقصان ہوچکا ، عید پر چھٹیوں پر آبائی علاقوں میں جانیوالے لوگوں کو شدید مایوسی کا سامنا ہے ۔واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر پہلے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے 20مئی سے مسافر ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…