منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 40ہزار سے تجاوز ،جاں بحق افراد کی تعداد میں بھی تشویشناک حد تک اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ایک ہزار تین سو باون کیسز سامنے آگئے جس کے بعد کیسز کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ، مزید انتالیس مریض جاں بحق ہوگئے ،مرنے والوں کی تعداد 873 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مزید 1352 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،سندھ میں کرونا کیسز کی سب سے زیادہ تعداد 15 ہزار پانچ سو نوے ہوگئی، دوسرے نمبر پر پنجاب میں کرونا کیسز 14 ہزار 584 ہوگئے جبکہ خیبر پختونخواہ میں 5847، بلوچستان

میں 2544 ، اسلام آباد میں 947، گلگت میں 527 اور آزاد کشمیر میں 112 کرونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق خیبر پختونخواہ میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں جن کی تعداد 305 ہوگئی،سندھ میں 268 ، پنجاب میں 252، بلوچستان میں 36 ، اسلام آباد میں سات، گلگت میں چار اور آزاد کشمیر میں ایک موت ہوئی،کورونا سے متاثرہ 11 ہزار 341 مریض صحتیاب ہوگئے چوبیس گھنٹوں میں چودہ ہزار 175کرونا ٹیسٹ کئے گئے ملک بھر میں ابتک تین لاکھ تہتر ہزار آٹھ سو دس کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…