منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

عوام کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے شہریوں کیلئے اہم ہدایات بھی جاری کر دیں

datetime 16  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی ضرورت و سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ اپنے وضع کردہ ایس او پیز کے ساتھ کر رہی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نے عوام پر زوردیا کہ وہ باشعور شہری ہونے کا ثبوت دیں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتے ہوئے تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

وزیراعظم نے اپنی ٹویٹ میں ایک ویڈیو بھی شیئرکی ہے جس میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کیلئے ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ عوام کی سہولت کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کو کھولا جارہا ہے لیکن انتہائی ضرورت میں ہی سفر کریں۔ ویڈیو میں ٹرانسپورٹرز اورمسافروں کیلئے ہدایات بھی دی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…