اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

جمعہ ، ہفتہ اور اتوار سخت لاک ڈائو ن کا فیصلہ، رینجرز بھی طلب،نئے ایس او پیز تیار

datetime 14  مئی‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں آئندہ تین روز کے لئے سخت لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ نے وفاقی حکومت سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ جس کے بعد کل بروز جمعہ ،بروز ہفتہ اور بروز اتوار تین روز کے لئے سخت لاک ڈائون کیا جائے گا۔

مذکورہ لاک ڈائون کے سلسلے میں نئے ایس او پیز تیار کرلئے گئے ہیں جبکہ پنجاب حکومت نے نئے ایس او پیز اور سخت لاک ڈائون پر انتظامیہ اور پولیس سمیت رینجرز کی مدد سے عملدرآمد کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سرکاری حلقے جمعرات کے روز دن کے آخری چند گھنٹوں کو اہم قرار دیتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…