ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سینیٹر مرزا محمدآفریدی بھی کورونا سے صحت یاب، سنگین صورتحال میں قومی اسمبلی حکام کا بھی بڑا حکمنامہ جاری

datetime 13  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)کورونا وائرس میں مبتلا سینیٹر مرزا محمد آفریدی صحت یاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مرزا محمد آفریدی میں 27 اپریل کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ آئسولیشن میں تھے تاہم اب ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔سینیٹر مرزامحمد آفریدی نے دعائیں کرنے پرعوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا

کہ کورونا کی صورت حال میں عوام احتیاطی تدابیر نہ چھوڑیں۔دریں اثناقومی اسمبلی حکام نے کورونا وائرس کے متاثرہ ارکان کو پارلیمنٹ آنے سے روک دیا۔ بدھ کو حکام سے جانب سے کہاگیاکہ جن بھی ارکان کے کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آئے ہیں وہ کسی بھی کام کے سلسلے میں پارلیمنٹ نہ آئیں۔تمام ارکان اسمبلی کو اسمبلی سیکریٹریٹ نے بذریعہ ٹیکسٹ پیغام آگاھی دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…