ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

تین سینیٹرز میں بھی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مشتبہ نکل آئی، یہ سینیٹرز کون ہیں ؟نام سامنے آگئے

datetime 12  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) تین سینیٹرز میں بھی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مشتبہ نکل آئی ، تینوں سینیٹرز ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ کرایا جائیگا ۔ سینٹ سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق تین سینیٹرز میں بھی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مشتبہ نکل آئی ، سینیٹ سیکرٹریٹ نے 3 سینیٹرز کو سینٹ اجلاس میں شرکت کرنے سے روک دیا۔

تینوں سینٹرز کا ایک مرتبہ پھر دوبارہ ٹیسٹ کروایا جائے گا۔ ذرائع سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مشتبہ آنے والوں میں سینیٹر عابدہ عظیم ، سینیٹر مولانا عطا الرحمان اور سینیٹر فدا محمد شامل ہیں ،سینٹ اجلاس میں شرکت سے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا تھا ،تینوں سینٹرز نے گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…