جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت امریکہ میں پی آئی اے کے تاریخی روزویلٹ ہوٹل کیساتھ کیا کرنے جارہی ہے ؟ ایک اور سکینڈل منظر عام پر ،تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 12  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ڈاکٹر دانش نے پی آئی اے کے قیمتی ترین اثاثے روز ویلٹ ہوٹل کو لیز پر دینے کی سازش سے متعلق سوالا ت اٹھاتے ہوئے نہایت بڑا دعویٰ کر دیا، ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے قیمتی ترین اثاثے روز ویلٹ ہوٹل نیورک کو لیز پر دینے کی ساز ش تیار ؟ عمران خان کے قریبی دوست اور موجودہ حکومت کے ایک معاون خصوصی بیک گراونڈ میں ا س کے خریدار ہیں ۔ڈاکٹر دانش نے

اگلے پیغام میں بات کو آگے بڑھاتے ہوئے سوالیہ انداز میں لکھا کہ ” سابق سیکریٹری ایوی ایشن شاہ رخ کو بائی پاس کرکے اس ہوٹل کو لیز کرنے کا فیصلہ ؟ رکاوٹ بننے پر شاہ رخ کو وزیراعظم نے ان کے عہدے سے معاون خصوصی کے کہنے پر ہٹا دیا ۔“سینئر صحافی نے مزید کہا کہ” اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سابق سیکرٹری ایوی ایشن شار خ نے اس کی مخالفت کی تھی ، اجلاس کی منٹس آف میٹنگ میں ان کی مخالفت کار ریکارڈ موجود ہے ۔“

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…