اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

لاک ڈائون میں نرمی کا نتیجہ کیا نکلا؟ انتہائی افسوسناک خبر ،گھروں میں کہرام

datetime 12  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 39افراد کرونا وائرس سے زندگی کی بازی ہارگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 706ہوگئی ،1140نئے کیسز سامنے کے بعد کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 32081تک جا پہنچی ،8555مریض صحتیاب ہوگئے ۔

منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 32081تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1140 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 11869 تک پہنچ گئی۔کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق سندھ میں 12017 کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق خیبر پختونخواہ میں کیسز کی تعداد 4874 اور اسلام آباد میں 716 ہوگئی۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق بلوچستان میں 2061گلگت بلتستان میں 457کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 86 ہوگئی۔ کمانڈ سینٹر کے مطابق مْلک بھر میں اب تک 8555 مریض مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 39 نئی اموات سامنے آئیں، کورونا وائرس سے سے موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد 706تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق اب تک 3 لاکھ 5ہزار 851 افراد کے کورونا وائرس کے لیے ٹیسٹ کئے گئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 10957 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…